(مولانا منت اللہ رحمانی (امیر شریعت بہار و اڑیسہ

حامداً و مصلّیاً و مسلماً ۔ اما بعد دار العلوم احمدیہ سلفیہ قدیم اور کار گذار ادارہ ہے اور جس نے جناب مولینا ڈاکٹر عبد الحفیظ صاحب سلفی زید مجدہم کی سربراہی میں مختلف جہات سے ترقی کی ہے۔ حق تعالی کی بار گاہ میں دعا ہے کہ وہ اس زندہ اور متحرک ادارہ کو مزید ترقیات سے نوازے اور موجودہ دور میں مسلمانوں کے لیے مفید سے مفید تر ثابت فرمائے۔ آمین!
منت اللہ رحمانی
امیر شریعت بہار و اڑیسہ
۲۶؍ مارچ ۸۴ء

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *