(ڈاکٹر ذاکر حسین (سابق صدر جمہوریہ ہند

آج مدرسہ سلفیہ میں آنے کا اتفاق ہوا۔ مدرسہ کے حالات سن کر اور کچھ دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔ کام کی رفتار خدا کا شکر ہے، بہت اچھی ہے۔ خدا ترقی دے اور اراکین کی سعی کو مشکور فرمائے۔
ڈاکٹر ذاکر حسین
۶؍ مئی ۱۹۶۴؁ء

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *