ہمارے ادارے

دار العلوم کےادارے و شعبہ جات
سلفیہ اسکول
سلفیہ اسکول

 یہ معہد دار العلوم کے اہم شعبوں میں سے ایک ہے جو سلفیہ اسکول کے نام سے مشہور ہے۔ اس کی بنیاد پر ۱۹۶۵؁ء میں پڑی تاکہ دار العلوم کی جانب سے مقرر کیے گئے نصاب کے مطابق تعلیم دی جاسکے۔ عصری تعلیم کے اس ادارہ میں قرآن کی تعلیم اور ابتدائی عربی معلومات کے […]

شعبه نشر واشاعت
شعبه نشر واشاعت

اس شعبہ کے تحت دار العلوم احمدیہ سلفیہ کا ترجمان پندرہ روزہ  مجله الھدی، دربھنگہ گزشتہ ۶۸ سالوں سے پابندی کے ساتھ شائع ہو رہا ہے جس میں دینی علمی  موضوعات کے ساتھ ملکی وملی مسائل پر اہم مضامین شائع کیے جاتے ہیں۔ اس کے مدیر اس وقت شکیل احمد سلفی ہیں۔ ڈاکٹر سید عبد […]

الیکٹرانک سنٹر
الیکٹرانک سنٹر

جو طلبہ اوسط سے کم یا ادنی ذہانت اور لیاقت رکھتے ہیں  اور فراغت کے بعد  دینی  تعلیم اور دعوتی میدان میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں ا ن کے لیے دیگر میدانوں میں روز گار کا دروازہ کھولنے کے مقصد سے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ، نئی […]

کمپیوٹر سنٹر
کمپیوٹر سنٹر

جدید ٹیکنالوجی نے دعوت اور دینی علوم  و تحقیقات کے میدان میں بھی اہم دروازے کھولے ہیں۔ آج کمپیوٹر کی مدد سے تعلیم کے حصول میں بڑی آسانی پیدا ہوئی ہے اور تحقیقات کا راستہ بھی آسان اور ہموار ہواہے۔ اسی طرح کمپیوٹر اور ویب سائٹ وغیرہ کی مدد سے دعوت کے کاز کو بھی […]

دارالعلوم احمدیہ سلفیہ
دارالعلوم احمدیہ سلفیہ

دار العلوم احمدیہ سلفیہ دربھنگہ صوبہ بہار کا ایک عظیم سلفی تعلیمی و تنظیمی ادارہ ہے جس کی بنیاد ۱۹۱۸ءمطابق ۱۳۳۶؁ھ  میں ہندو پاک میں کتاب وسنت کے علم بردار اور جمعیت اہل حدیث ہند کے مؤسس وبانی مولانا عبد العزیز محدث رحیم آبادی کے ہاتھوں پڑی تاکہ ہندو  نیپال میں اسلام کی صحیح دعوت […]

, , , ,
فریدیہ ھاسپٹل
فریدیہ ھاسپٹل

سلفیہ یونانی میڈیکل کالج و ہسپتال کے ماتحت ایک شفاخانہ بھی ہے جس کا نام مستشفیٰ فریدی (فریدیہ اسپتال) ہے۔ اس میں نادار اور غریب مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے اور ہر طرح کی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔